December 26, 2024

اردو

” خُدا کے رحم کے رُوحانی ” کام کیا ہیں؟

خُدا کے رحم کے رُوحانی کام کیا ہیں؟ - جہالت کو ہدایت - اِیمان نہ لانے والوں کو مشورہ دینا

” خُدا کے رحم کے رُوحانی ” کام کیا ہیں؟

خُدا کے رحم کے رُوحانی کام جہالت کو ہدایت دینا، اِیمان نہ لانے والوں کو مشورہ دینا، غمگین شخص کو رُوحانی اِطمینان دینا، گنہگار کو نصیحت دینا، صبر سے غلطیوں کو برداشت کرنا، تمام تکلیفوں کے باوجود معاف کرنا، زندہ اور مُردہ لوگوں کے لئے دُعا کرنا ہے۔

خُدا کا آٹھواں حُکم:

تُم اپنے پڑوسی کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES