September 20, 2024

اردو

کسی کے بچے کی پرورش کے لئے ماں ہونے کا قردار ادا کرنے اور مصنوعی عمل سے بچہ پیدا کرنے کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟

کسی کے بچے کی پرورش کے لئے ماں ہونے کا قردار ادا کرنے اور مصنوعی عمل سے بچہ پیدا کرنے کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟ - تکنیکی عمل

کسی کے بچے کی پرورش کے لئے ماں ہونے کا قردار ادا کرنے اور مصنوعی عمل سے بچہ پیدا کرنے کے حوالے سے کلیسیا کیا کہتی ہے؟

جب والدین بچہ نہ پیدا کر پائیں یا کسی تیسرے شخص کے دخل کی وجہ سے وہ یہ عمل نہ کر پائیں یا جب شادی کے جنسی یکجہتی کے رشتے کے باہر تکنیکی عمل کا استعمال ہو، تو اِس میں تحقیق اور دوا کے ذریعے ایک بچہ پیدا کرنے کے حوالے سے ہر طرح کی مدد لینے سے دور رہنا چاہیے۔ اِنسانی وقار کے احترام کے باہر کلیسیا تکنیکی عمل کی مدد کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کے لئے مصنوعی طریقوں کے استعمال سے منع کرتی ہے۔

خُدا کے مقصد کے حوالے سے ہر بچے کا یہ حق ہے کہ وہ والدین کی مُحبت حاصل کرے، اُنہیں جان سکے اور اُن کی مُحبت میں پرورش پائے۔ کسی دوسرے مرد کے خون کے ذریعے مصنوعی طور پر حاملہ کرنے کا عمل ایک شادی کی پاک رُوحانیت کو تباہ کر دیتا ہے، جس میں ایک شوہر یا بیوی کسی دوسرے شخص کے ذریعے ماں یا باپ بننے کا موقع پاتے ہیں۔ لیکن یہ عمل جس میں شوہر کی طرف سے بچہ پیدا کرنے کے لئے خون لیا جاتا ہے اُس میں پیدا ہونے والا بچہ صرف ایک تکنیکی عمل کا مواد بن کر رہ جاتا ہے اور وہ ذاتی جنسی مُحبت کی یکجہتی کا نتیجہ نہیں بن پاتا۔

اگر اِس عمل کے ذریعے ایک بچہ محض ایک مواد بن کر رہ جاتا ہے تو اِس میں منفی سوالات بھی اُٹھتے ہیں کہ اِس تیار شدہ مواد کا معیار اور ذمہ داری کیا ہے۔ کلیسیا مصنوعی طور پر بچہ پیدا کرنے کی تشخیص سے اِنکار کرتی ہے، جسے نامکمل بچے کے قتل کرنے کے مقصد سے استعمال کیا جائے۔ ویسے ہی مصنوعی طور پر ماں بننا جس میں ایک عورت کے اندر مصنوعی طور پر نامکمل بچہ رکھا جاتا ہے وہ بھی اِنسانی وقار کے خلاف عمل ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES