September 18, 2024

اردو

ایک بے اولاد جوڑا کیسے زندگی گزار سکتا ہے؟

ایک بے اولاد جوڑا کیسے زندگی گزار سکتا ہے؟ - بانجھ پن سے گزرنا - طبی مدد

ایک بے اولاد جوڑا کیسے زندگی گزار سکتا ہے؟

جو بھی جوڑا بانجھ پن سے گزرتا ہے وہ طبی مدد لے سکتا ہے، جس میں اِنسانی وقار، بچے کے پیدا ہونے اور نکاح کے ساکرامینٹ کے مقدس حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو۔ کوئی بھی شخص بچہ پیدا کرنے کے حوالے سے حق نہیں رکھتا۔ ہر بچہ خُدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے۔ وہ شادی شدہ جوڑے جو ہر طرح کی جائز طبی مدد لینے کے باوجود بھی اِس تحفے سے محروم ہیں، تو وہ پرورش کرنے کے لئے بچہ گود لے سکتے یا معاشرتی طور پر دوسری سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں، مثلاً وہ ایک ترک کیے ہوئے بچے کی پرورش بھی کر سکتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES