January 15, 2025

اردو

کیا مسیحیوں کو امن پسند ہونا چاہیے؟

کیا مسیحیوں کو امن پسند ہونا چاہیے؟ - امن پسندی کی منادی - مسلح دفاع کے بُنیادی حقوق

کیا مسیحیوں کو امن پسند ہونا چاہیے؟

کلیسیا امن قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن وہ بُنیادی امن پسندی کی منادی نہیں کرتی۔ بے شک ایک عام شہری یا مخصوص حکومت اور یکجا لوگ مسلح دفاع کے بُنیادی حقوق سے اِنکار نہیں کر سکتے۔

جنگ کو اخلاقی طور پر آخری راستہ سمجھا جاتا ہے۔ مسیحی کلیسیا جنگ سے مکمل طور پر اِنکار کرتی ہے۔ مسیحیوں کو جنگ کے شروع ہونے سے پہلے اِس سے بچنے کے لئے ہر ممکن عمل کرنا چاہیے۔ وہ قوتوں کی ذخیرہ اندوزی اور ہتھیاروں کی سمگلنگ کی مخالفت کرتے ہیں۔ وہ نسلی، اخلاقی اور مذہبی امتیاز کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ وہ معاشی اور معاشرتی نااِنصافی کو ختم کرنے کے لئے محنت کرتے ہیں۔ اِس طرح وہ امن قائم کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES