October 6, 2024

اردو

فوجی قوتوں کے استعمال کی اجازت کب دی گئی ہے؟

فوجی قوتوں کے استعمال کی اجازت کب دی گئی ہے؟ - ہنگامی صورتِ حال

فوجی قوتوں کے استعمال کی اجازت کب دی گئی ہے؟

صرف ہنگامی صورتِ حال میں ہی فوجی قوتوں کا استعمال ممکن ہے۔ ایک ” اِنصاف پسند جنگ ” کے لئے کئی معیار ہیں جن میں چندہ یہ ہیں کہ:

1۔ ریاست یا حکومت کی طرف سے مکمل اجازت ہونی چاہیے۔

2۔ اِنصاف کے حوالے سے مکمل وجوہات ضروری ہیں۔

3۔ ایک مکمل سہی مقصد ہونا۔

4۔ جنگ تب ہو جب اپنے بچاؤ میں کوئی راستہ نہ بچے۔

5۔ اِس میں جو عمل استعمال کیا جائے وہ متناسب ہونا چاہیے۔

6۔ اِس میں کامیابی کی اُمید ہونی چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES