December 27, 2024

اردو

خُدا کا چوتھا حکم کن کے لئے ہے اور اِس میں کس چیز کی ضرورت ہے؟

خُدا کا چوتھا حکم کن کے لئے ہے اور اِس میں کس چیز کی ضرورت ہے؟

خُدا کا چوتھا حکم کن کے لئے ہے اور اِس میں کس چیز کی ضرورت ہے؟

خُدا کا چوتھا حکم سب سے پہلے ایک شخص کے جسمانی والدین کو ظاہر کرتا ہے، لیکن یہ اُن لوگوں کی طرف بھی ہے جنہیں ہم اپنی زندگی، اچھے سلوک، ہماری حفاظت اور اپنے اِیمان میں اہمیت دیتے ہیں۔ جیسے ہم اپنے والدین کو مُحبت، تعظیم اور عزت دیتے ہیں، ویسے ہی ہمیں اُن لوگوں کے ساتھ اپنے رشتے میں بھی ہونا چاہیے جو ہماری رہنمائی کرتے اور ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیتے ہیں۔

ایسے بہت سے لوگ ہیں جو ہمارے لئے خُدا کی دی ہوئی برکت، قدرت اور پاک اِختیار کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جن میں پرورش کرنے والے، سوتیلے والدین، بوڑھے رشتے دار اور بزرگ، اساتذہ، مالک اور افسران شامل ہیں۔ اِسی لئے چوتھے حکم کی رُوحانیت میں ہمیں اُن کے ساتھ اِنصاف کرنا چاہیے۔ گہرائی سے سوچنے پر یہ حکم ہمارے ایک ریاست میں شہری ہونے کے فرائض کو پورا کرنے کے حوالے سے بھی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES