January 15, 2025

اردو

کلیسیا اخلاقی سوالات اور ذاتی عمل کے حوالے سے فیصلے کیوں کرتی ہے؟

کلیسیا اخلاقی سوالات اور ذاتی عمل کے حوالے سے فیصلے کیوں کرتی ہے؟

کلیسیا اخلاقی سوالات اور ذاتی عمل کے حوالے سے فیصلے کیوں کرتی ہے؟

اِیمان رکھنا ایک مقدس راستے پر چلنا ہے۔ ایک شخص صرف انجیل مقدس کی ہدایات پر عمل کر کے ہی نیک اعمال کرنے اور اچھی زندگی گزارنے کے بارے میں سیکھ سکتا ہے۔ کلیسیا کے تعلیمی رہنماؤں کو لوگوں کو قدرتی اخلاقی قوانین کے بارے میں بتانا چاہیے۔ کہ دو طرح کی سچائی کبھی بھی نہیں ہو سکتی ہیں۔ جو اِنسانی طور پر سہی ہے وہ مسیحی نقطہ نظریہ کے ذریعے غلط نہیں ہو سکتا اور جو مسیحیت کے مطابق سہی ہے وہ اِنسانی طور پر بھی غلط نہیں ہو سکتا۔ اِسی لئے کلیسیا کو اخلاقی مسائل کے حوالے سے وسیع پیمانے پر تعلیم دینی چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES