September 20, 2024

اردو

خُدا کے فضل کا ہماری آزادی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

خُدا کے فضل کا ہماری آزادی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ - مکمل اتفاق - مکمل آزادی

خُدا کے فضل کا ہماری آزادی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

خُدا اپنا فضل ایک شخص کو آزادانہ طور پر عطا کرتا ہے اور وہ یہ چاہتا ہے کہ اِنسان مکمل آزادی حاصل کرے۔ فضل ایک شخص کو کوئی عمل کرنے پر مجبور نہیں کرتا۔ خُدا کی مُحبت ہمارا مکمل اتفاق چاہتی ہے۔ ایک شخص فضل سے اِنکار بھی کر سکتا ہے۔ اِس کے باوجود فضل اِنسان کے لئے کوئی غیر چیز نہیں ہے، بلکہ یہ حقیقت میں وہ برکت ہے جس کی اِنسان اپنی آزادی کی گہرائی میں خواہش رکھتا ہے۔ اپنے فضل کے ذریعے ہماری رہنمائی کرنے میں خُدا اِنسان کی آزادانہ مرضی کی توقع رکھتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES