January 15, 2025

اردو

خُدا نے ہمیں جذبات کیوں عطا کیے؟

خُدا نے ہمیں جذبات کیوں عطا کیے؟ - مضبوط جذبات اور مختلف احساسات

خُدا نے ہمیں جذبات کیوں عطا کیے؟

ہمارے اندر جذبات اِس لئے ہیں کہ ہم مضبوط جذبات اور مختلف احساسات کے ذریعے اُن سب چیزوں کی طرف توجہ کریں جو سہی اور اچھی ہیں، اور اُن چیزوں سے دور رہیں جن میں بُرائی شامل ہے۔ خُدا نے اِنسان کو ایسے بنایا کہ وہ کسی بھی چیز سے مُحبت اور نفرت، اُس کی خواہش اور نا پسند کر سکتا ہے، جس میں وہ کسی چیز کی طرف متوجہ ہو سکے اور باقی چیزوں سے خوف زدہ رہے، اور خوشی، غم یا غصے سے بھرا رہے۔ اپنے دِل کی گہرائی میں اِنسان ہمیشہ اچھائی سے مُحبت کرتا اور بُرائی سے نفرت کرتا ہے یا وہ اِس میں کس چیز کو اہمیت دیتے ہیں یہ اُن پر بھی منحصر ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES