January 15, 2025

اردو

پاک شراکت کلیسیا کے لئے کتنی اہم ہے؟

پاک شراکت کلیسیا کے لئے کتنی اہم ہے؟ - مسیحی یکجہتی کا دِل - خادم کی برادری

پاک شراکت کلیسیا کے لئے کتنی اہم ہے؟

پاک شراکت کی خوشی مسیحی یکجہتی کا دِل ہے۔ اِس میں کلیسیا سہی معنی میں کلیسیا بنتی ہے۔ ہم اِس لئے کلیسیا نہیں ہیں کہ ہم ایک ساتھ سہی سے رہتے ہیں یا ہم ایک ہی خادم کی برادری کا حصہ ہیں، بلکہ ہم اِس لئے کلیسیا ہیں کیونکہ پاک شراکت میں ہم مسیح کا بدن حاصل کرتے ہیں اور آگے بڑھتے ہوئے یسوع مسیح کے بدن میں تبدیل ہوتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES