September 7, 2024

اردو

عیب جوئی نہ کرو

مسیح میں آپ سب کو سلام۔ آج ہم پاک کلام میں سے پڑھیں گے۔ متی 7 باب 1 سے 2 آیات: ” عیب جوئی نہ کرو کہ تُمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے۔ کیونکہ جس طرح تُم عیب جوئی کرتے ہو اُسی طرح تُمہاری بھی عیب جوئی کی جائے گی۔ اور جِس پیمانہ سے… Continue reading عیب جوئی نہ کرو

آصف مال کی طرف سے گوجرہ پاکستان کے واقع کا پیغام

قرآن مجید کی بے ادبی کی خبر کی وجہ سے گوجرہ میں حملے ہوئے۔ وہاں سے یہ خبر ملی تھی کہ مُختار مسیح، طالب مسیح اور اُن کے بیٹے عمران مسیح نے ایک شادی میں قرآن مجید کے صفحوں کی بے ادبی کی جن پر قرآن کی آیات تھیں۔ ضلع کی پولیس آفیسر انکسار خان… Continue reading آصف مال کی طرف سے گوجرہ پاکستان کے واقع کا پیغام

عظیم مشنری مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے نصیحتیں

عظیم مشنری مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے نصیحتیں آپ جتنے اچھے دوست ہونگے، آپ اُتنی ہی سیدھی بات کریں گے، لیکن اگر آپ صرف سر ہلاتے ہیں تو جھڑکنے میں آہستا رہیں۔ سب کے ساتھ خُدا کے عظیم رحم کے ذریعے پیش آئیں، بعض اوقات آپ کے بُرے معاضی کی وجہ سے لوگوں کی… Continue reading عظیم مشنری مقدس فرانسس زیویر کی طرف سے نصیحتیں

پاپ فرانسس وینیزویلا میں گفتگو کی گہرائی سے وکالت کرتے ہیں

وینیزویلا کے سیاسی قطعہ کی درخواست پر، پاپ فرانسس نے آرجنٹین پاپل نونسیو ایمیل پال چیریگ کو شروعات کی گفتگو کے لئے مقدس نمائندہ کے طور پر مقررہ کیا۔ پاپ فرانسس نے کہا کہ اُنہیں یہ اندازہ نہیں ہے کہ وینیزویلا کی حکومت کی گفتگو کے بعد کیا ہو گا؟ اُنہوں نے یہ بھی کہا… Continue reading پاپ فرانسس وینیزویلا میں گفتگو کی گہرائی سے وکالت کرتے ہیں

6 نومبر 2016، ظلم کا شکار ہونے والے گرجاگھر کے لئے بین الاقوامی دُعا کا دن

کل 6 نومبر 2016 کے دن، آئی ڈی او پی ( انٹر نیشنل ڈے آف پرییر فار دا پرسیکیوٹیڈ چرچ ) “ظلم کا شکار ہونے والے گرجاگھر کے لئے دُعا کا دن” دُنیا بھر میں منعقد ہوا۔ آئی ڈی او پی اصل میں کیا ہے؟ 1996 میں مسیحی اداروں نے مل کر یہ فیصلہ کیا… Continue reading 6 نومبر 2016، ظلم کا شکار ہونے والے گرجاگھر کے لئے بین الاقوامی دُعا کا دن

جے آر ایس کی آسٹریلیا میں کشتیوں کے ذریعے آنے والے مہاجرین پر پابندی کی مذمت

جزویٹ ریفیوجی سروس وزیرِاعظم مالکوم ٹرنبول کے بیان کی مذمت کرتی ہے جس میں اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ وہ لوگ جو آسٹریلیا میں کشتیوں کے ذریعے داخل ہوتے ہیں کہ آسائیلم لیں، اور جو کہ ناورو اور پاپوا نیو گینیوا میں منعقد ہوا ہے، کہ اُن لوگوں پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگائی… Continue reading جے آر ایس کی آسٹریلیا میں کشتیوں کے ذریعے آنے والے مہاجرین پر پابندی کی مذمت