November 24, 2024

اردو

مسیحیوں کے لئے نئے عہد نامہ کی کیا اہمیت ہے؟

نئے عہد نامہ میں خُدا کی وحّی مکمل ہو چکی ہے۔ متی، مرقس، لوقا اور یُوحنّا کے مطابق چار انجیلیں مقدس کتاب کا مرکزی حصہ اور چرچ کا سب سے قیمتی خزانہ ہیں۔ ان میں خُدا کا بیٹا خود کو ہمارے مخاطب ہو کر ویسے ہی ظاہر کرتا ہے جیسا وہ ہے۔ رسولوں کے اعمال… Continue reading مسیحیوں کے لئے نئے عہد نامہ کی کیا اہمیت ہے؟

مقدس کلام چرچ میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟

مقدس کلام چرچ میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟ چرچ مقدس کتاب سے زندگی اور طاقت لیتا ہے۔ مقدس پاک شراکت میں مسیح کی موجودگی کے علاوہ، ایسا کچھ نہیں ہے جو چرچ کو پاک کلام میں مسیح کی موجودگی سے زیادہ عزیز ہو۔ مقدس ماس میں ہم انجیل کو کھڑا پاتے ہیں، کیونکہ جو… Continue reading مقدس کلام چرچ میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟

جب خُدا ہم سے بات کرتا ہے تو ہم اُس کا جواب کیسے دے سکتے ہیں؟

جب خُدا ہم سے بات کرتا ہے تو ہم اُس کا جواب کیسے دے سکتے ہیں؟ خُدا کو جواب دینے سے مُراد اُس پر ایمان رکھنا ہے۔ جو کوئی بھی ایمان لانا چاہتا ہے اُس کے لئے ضروری ہے کہ اُس کے پاس ایسا دل ہو جو سننے کے لئے تیار ہو۔ خُدا کئی طرح… Continue reading جب خُدا ہم سے بات کرتا ہے تو ہم اُس کا جواب کیسے دے سکتے ہیں؟

ایمان کیا ہے؟

ایمان علم اور اعتماد ہے۔ اس کی سات خصوصیات ہیں: ایمان خُدا کا ایک زبردست تحفہ ہے، جو ہم تب حاصل کرتے ہیں جب ہم اس کے لیے دُعا کرتے ہیں۔ ایمان روحانی طاقت ہے جو ہمارے لئے نجات حاصل کرنے کے لئے بہت ضروری ہے۔ جب ہم ربانی دعوت قبول کرتے ہیں تو ایمان… Continue reading ایمان کیا ہے؟

کوئی کس طرح سے ایمان رکھتا ہے؟

کوئی کس طرح سے ایمان رکھتا ہے؟ جو کوئی ایمان رکھتا ہے وہ خُدا کے ساتھ ایک ذاتی اتحاد کی تلاش میں رہتا ہے اور ہر اُس چیز میں خُدا پر ایمان رکھنے کے لئے تیار ہوتا ہے جو خُدا خود اپنے بارے میں ظاہر کرتا ہے۔ ایمان کے آغاز میں، اکثر ایک جذباتی ہلچل… Continue reading کوئی کس طرح سے ایمان رکھتا ہے؟

کیا ایمان اور سائنس کے درمیان کوئی تضاد ہے؟

کیا ایمان اور سائنس کے درمیان کوئی تضاد ہے؟ ایمان اور سائنس کے درمیان کوئی ناپسندیدہ تضاد نہیں ہے، کیونکہ سچائی دو قسم کی نہیں ہو سکتی ہے۔ ایمان کی کوئی ایک سچائی بھی ایسی نہیں ہے جس کا سائنس کی کسی حقیقت کے ساتھ مقابلہ ہو۔ صرف ایک سچائی ہے، جس کا حوالہ ایِمان… Continue reading کیا ایمان اور سائنس کے درمیان کوئی تضاد ہے؟

میرے ایمان کا چرچ کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

کوئی بھی اکیلا اور اپنے بلبوتے پر ایمان نہیں رکھ سکتا، ویسے ہی جیسے کوئی بھی شخص اکیلا اور اپنے بلبوتے پر نہیں رہ سکتا۔ ہم چرچ سے ایمان حاصل کرتے ہیں اور اِسے اُن لوگوں کے ساتھ رفاقت کرتے ہوئے جیتے ہیں جن کے ساتھ ہم ایمان بانٹتے ہیں۔ ایمان انسان کی سب سے… Continue reading میرے ایمان کا چرچ کے ساتھ کیا تعلق ہے؟