آرجنٹینا اور ویٹیکن کے کیتھولک چرچ جلد ہی جنوبی امریکا کے ملک کی بے رحم فوجی آمریت پر اپنے محافظ خانے کھولیں گے۔
وہ دستاویزات جو 1976 سے 1983 کے درمیان کے وقت کے حوالے سے معلومات رکھتے ہیں، آرجنٹینا ایپِسکوپل کانفرینس اور ہالی سی سے اِس کے بارے میں اکٹھے ہو کر کہا کہ وہ تب ہی مہیا کیے جائیں گے جب وہ پوری طرح سے ڈجٹلائیزڈ اور مکمل طور پر ترتیب میں ہوں گے، جس میں اُنہوں نے اِن دستاویزات کے حوالے سے مقررہ تاریخ نہیں بیان کی کہ وہ کب مہیا کیے جائیں گے۔
اُس محافظ خانہ میں لوگوں کے تقریباً 3000 خطوط موجود ہیں جو کیتھولک چرچ سے مدد کی اُمید رکھتے ہیں کہ اُن کے گُمشدہ رشتے داروں اور پیاروں کو ڈھونڈا جائے جو کہ ملک کی جنگ کے دوران حکام کی طرف سے خوفیہ طور پر رکھے گئے تھے۔ جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو زبت کرنا، بچوں کو اگواہ کرنا اور دوسری انتہائی حماقتیں شامل تھیں۔
پاپ فرانسس نے اُن دستاویزات کو جاری کرنے کا حکم دیا جس میں چرچ کی طرف سے خاندانوں کو جواب دینا بھی شامل ہے کہ وہ اِس پر عمل کر رہے ہیں۔
اب یہ دستاویزات صرف آمریت کے شکار ہونے والے لوگوں، اُن کے خاندانوں اور خبریں پہنچانے والوں کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔