December 3, 2024

اردو

شام کی دعا

شام کی دعا

باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام میں۔ آمین!

اَے میرے خُدا! مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں کہ تُو یہاں حاضر و ناظر ہے۔ مَیں تجھے سجدہ اور اپنے سارے دل سے پیار کرتا / کرتی ہوں۔ مَیں تیرا شکر کرتا / کرتی ہوں اُن تمام نعمتوں کے لئے جو مَیں نے ہمیشہ اور خاص کر آج تجھ سے پائی ہیں۔ اَے خُدا مُجھے روشنی بخش تاکہ میرے آج کے گُناہ مُجھے معلوم ہو جائیں اور مجھے فضل دے تاکہ مَیں اُن سے سچی توبہ کروں۔ آمین!

RELATED ARTICLES