گوآ کے یسوعیوں کے لئے جاپان کے شہر کاگوشیما سے مقدس فرانسس زیویر کا خط، 5 نومبر 1549:
“پس میں آپ کو یہ تلقین کرتا ہوں کہ آپ جو کچھ کرتے ہیں ان سب کی بنیاد خُدا پر مائل کردو اور اپنی صلاحیت، علم یا شہرت پر بھروسا نہ کرو؛ اور اس طرح میں یہ جان لونگا کہ آپ روحانی اور دنیاوی دونوں آزمائشوں کے لئے تیار ہیں جو آپ کو تکلیف پہنچائیگیں، بے شک خُدا عاجز لوگوں کو بلندہ کرتا ہے اور ان کا ساتھ دیتا ہے، خاص طور پر وہ جنہوں نے اپنی کمزوریوں کو ایک چمکتے آئینے کی طرح دیکھ لیا اور ان پر غالب آگئے”۔