December 12, 2024

اردو

اَے مبارک مریم

اَے مبارک مریم

اَے مبارک مریم! میری ماں بن۔ اَے میرے نیک اور نگہبان فرشتے سب راہوں میں میری حفاظت کر۔ اَے خُدا کے سب فرشتوں اور مقدسو! ہمارے واستے دُعا مانگو کہ ہمارا خُداوند ہمیں برکت دے، اور سب بدی سے بچائے، اور ہمیشہ کی زندگی میں ہم کو لائے۔ اور مرحوم ایمانداروں کی روحیں خُدا کی رحمت سے آرام میں رہیں۔ آمین!

RELATED ARTICLES