November 24, 2024

اردو

” تو اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا “، اِس حُکم سے کیا مُراد ہے؟

تو اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا، اِس حُکم سے کیا مُراد ہے؟

” تو اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا “، اِس حُکم سے کیا مُراد ہے؟

یہ حکم ہمیں دوسرے خُداؤں اور پاگان کے دیوتاؤں یا دُنیاوی بُتوں کو پوجنے سے روکتا ہے، اور خود کو مکمل طور پر دُنیاوی دولت، آثار، کامیابی، خوبصورتی، نوجوانی اور بہت سی غلط خواہشات سے روکتا ہے۔ یہ حکم ہمیں توہم پرستی سے روکتا ہے، جس میں باطل کے کام، جادوگری، نئے دور کے عمل، قسمت بتانے کے عمل اور رُوحانی طور پرغلط کام بھی شامل ہوتے ہیں۔

جو لوگ خُدا کی قوت، ثبوت اور برکات پر ایمان رکھنے کی بجائے غلط راستوں پر چلتے ہیں تو یہ حکم اُنہیں اِن سب سے بھی روکتا ہے۔ یہ حکم ہمیں اپنے الفاظ اور اعمال کے ذریعے خُدا کو ناراض کرنے سے روکتا ہے۔ یہ حکم ہمیں مقدس چیزوں کی بے حرمتی کرنے، غلط ذریعے سے رُوحانی قوت حاصل کرنے اور اپنے فائدے کے لئے کلیسیا میں سے مقدس چیزوں کو ناپاک کرنے سے بھی روکتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES