November 21, 2024

اردو

کلیسیا کو کیتھولک کیوں کہا جاتا ہے؟

کلیسیا کو کیتھولک کیوں کہا جاتا ہے؟ - کیٹ ہولون یعنی کیتھولک - کلیسیا کی رہنمائی - ساکرامینٹ

کلیسیا کو کیتھولک کیوں کہا جاتا ہے؟

” کیتھولک ” لفظ یونانی زبان میں ” کیٹ ہولون ” لفظ سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں ہر چیز سے تعلق رکھنا۔ کلیسیا اِس لئے کیتھولک ہے کیونکہ مسیح نے اُسے حُکم دیا ہے کہ دوسروں تک مکمل ایمان پُہنچائیں، تمام ساکرامینٹ کو محفوظ رکھیں، اُن کی رہنمائی کریں اور سب کو خوشخبری سنائیں۔ اور یسوع مسیح نے کلیسیا کو تمام قوموں کی طرف بھیجا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

 

RELATED ARTICLES