January 22, 2025

اردو

کلیسیا ایک جمہوری ادارہ کیوں نہیں ہے؟

کلیسیا ایک جمہوری ادارہ کیوں نہیں ہے؟ جمہوریت اِس اصول پر چلتی ہے کہ ساری قوت لوگوں سے آتی ہے۔ البتہ کلیسیا میں ساری قوت یسوع مسیح سے آتی ہے۔ اِسی لئے کلیسیا درجہ بندی کے اصول پر بنی ہے۔ اِسی طرح یسوع مسیح نے بھی کلیسیا کو دوستانہ اصول دیے ہیں۔ کلیسیا میں درجہ… Continue reading کلیسیا ایک جمہوری ادارہ کیوں نہیں ہے؟

روحانیت کی پیشکش کرنے سے کیا مُراد ہے؟

روحانیت کی پیشکش کرنے سے کیا مُراد ہے؟ کلیسیا کو اِس لئے بھیجا جاتا ہے کہ وہ معاشرے میں شامل ہوں تاکہ اِنسانوں کے درمیان خُدا کی بادشاہی بڑھے۔ پاک روحانیت کی پیشکش کرنے والا شخص کوئی دوسری قسم کا مسیحی نہیں ہوتا کہ جو وہ مسیح کے خادموں کی منسٹری میں بانٹتا ہے (… Continue reading روحانیت کی پیشکش کرنے سے کیا مُراد ہے؟

ایک، مقدس، کیتھولک اور رسولوں کی کلیسیا کو کیسے تشکیل دیا گیا؟

ایک، مقدس، کیتھولک اور رسولوں کی کلیسیا کو کیسے تشکیل دیا گیا؟ ایک کلیسیا میں عام لوگ اور پادری موجود ہوتے ہیں۔ خُدا کے بیٹے اور بیٹیا ہوتے ہوئے اُن سب کو برابر وقار حاصل ہے۔ اُن میں یکجہتی سب سے اہم ہے لیکن اُن کے کام مختلف ہیں۔ اِس میں عام لوگوں کا یہ… Continue reading ایک، مقدس، کیتھولک اور رسولوں کی کلیسیا کو کیسے تشکیل دیا گیا؟

کلیسیا کو رسولوں کی کلیسیا کیوں کہا جاتا ہے؟

کلیسیا کو رسولوں کی کلیسیا کیوں کہا جاتا ہے؟ کلیسیا کو رسولوں کی کلیسیا اِس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ رسولوں کی طرف سے قائم کی گئی تھی، جس میں اُن کی روایات شامل ہیں اور اُن کے جانشینوں کی وجہ سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یسوع مسیح نے رسولوں کو اپنے سب سے… Continue reading کلیسیا کو رسولوں کی کلیسیا کیوں کہا جاتا ہے؟

دوسرے مذہبوں کے حوالے سے کلیسیا کا کیا نظریہ ہے؟

دوسرے مذہبوں کے حوالے سے کلیسیا کا کیا نظریہ ہے؟ کلیسیا دوسرے مذہبوں کی ہر اُس چیز کا احترام کرتی ہے جو سہی اور سچ ہے۔ کلیسیا دوسرے مذہبوں کا اِنسانی حقوق کے طور پر احترام اور اُن کی آزادی کو فروغ دیتی ہے۔ وہ یہ جانتی ہے کہ یسوع مسیح تمام اِنسانیت کے واحد… Continue reading دوسرے مذہبوں کے حوالے سے کلیسیا کا کیا نظریہ ہے؟

کلیسیا اور یہودیوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟

کلیسیا اور یہودیوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟ یہودی مسیحیوں کے ” قدیم بھائی ” ہیں کیونکہ خُدا نے پہلے اُن سے مُحبت کی اور پہلے اُن سے بات کی۔ یسوع مسیح اِنسانی طور پر ایک یہودی ہیں اور یہ حقیقت ہمیں متحد کرتی ہے۔ کلیسیا اُنہیں زندہ خُدا کے بیٹے کے طور پر تسلیم… Continue reading کلیسیا اور یہودیوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟

کون سے لوگ کیتھولک کلیسیا سے تعلق رکھتے ہیں؟

کون سے لوگ کیتھولک کلیسیا سے تعلق رکھتے ہیں؟ جو کوئی بھی پوپ اور بشپ کے ساتھ یکجہتی رکھتا ہے، وہ کیتھولک ایمان اور استقبالیہ ساکرامینٹ کے ذریعے یسوع مسیح کے ساتھ متحد ہے جو کہ کیتھولک کلیسیا کے ساتھ مکمل یکجہتی ہے۔ خُدا تمام لوگوں کے لئے ایک کلیسیا چاہتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم… Continue reading کون سے لوگ کیتھولک کلیسیا سے تعلق رکھتے ہیں؟

کلیسیا کو کیتھولک کیوں کہا جاتا ہے؟

کلیسیا کو کیتھولک کیوں کہا جاتا ہے؟ ” کیتھولک ” لفظ یونانی زبان میں ” کیٹ ہولون ” لفظ سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں ہر چیز سے تعلق رکھنا۔ کلیسیا اِس لئے کیتھولک ہے کیونکہ مسیح نے اُسے حُکم دیا ہے کہ دوسروں تک مکمل ایمان پُہنچائیں، تمام ساکرامینٹ کو محفوظ رکھیں،… Continue reading کلیسیا کو کیتھولک کیوں کہا جاتا ہے؟

کلیسیا مقدس کیوں ہے؟

کلیسیا مقدس کیوں ہے؟ کلیسیا صرف اِس لئے ہی مقدس نہیں ہے کیونکہ اُس کے تمام ممبران مقدس ہیں بلکہ خُدا مقدس ہے اور وہ کلیسیا میں کام کر رہا ہے۔ کلیسیا کے تمام ممبران بپتسمہ کی وجہ سے مقدس ہوتے ہیں۔ جب بھی ہم تثلیثی خُدا کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہمیں چھوئے… Continue reading کلیسیا مقدس کیوں ہے؟

ہمیں مسیحیوں کی یکجہتی کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

ہمیں مسیحیوں کی یکجہتی کے لئے کیا کرنا چاہیے؟ کلام اور عمل میں ہمیں مسیح کی پیروی کرنی چاہیے، جو واضح طور پر یہ چاہتے ہیں کہ ہم سب ایک ہو جائیں۔ مسیحی یکجہتی تمام مسیحیوں کے لئے فائدہ مند ہے چاہے وہ جوان ہوں یا بوڑھے۔ یکجہتی یسوع مسیح کی سب سے اہم تعلیم… Continue reading ہمیں مسیحیوں کی یکجہتی کے لئے کیا کرنا چاہیے؟