December 12, 2024

اردو

صرف خادم ہی کیوں گناہوں کی معافی دے سکتے ہیں؟

صرف خادم ہی کیوں گناہوں کی معافی دے سکتے ہیں؟ - گناہوں کی معافی - مقرر خادم

صرف خادم ہی کیوں گناہوں کی معافی دے سکتے ہیں؟

کوئی بھی گناہوں کی معافی نہیں دے سکتا جب تک کہ وہ خُدا سے اِس کے لئے اختیار حاصل نہ کر لے اور جو قوت اطمینان کے لئے اُس کے ذریعے ملی ہو کہ جس میں وہ معافی کا وعدہ کرتا ہے وہ قوت حقیقت میں ہمارے ساتھ شامل ہوتی ہے۔ سب سے پہلے بشپ یہ کرنے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے اور بعد میں اُس کے مددگار جو کہ مقرر کردہ خادم ہیں اِس میں شامل ہوتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES