December 6, 2024

اردو

اُمید سے کیا مُراد ہے؟

اُمید سے کیا مُراد ہے؟ - خُدا میں کامل ہونا - خُدا کو جلال دینا - یسوع مسیح میں حقیقی خوشی

اُمید سے کیا مُراد ہے؟

اُمید ایک قوت ہے جس کے ذریعے ہم مضبوطی سے اور مسلسل طور پر اُس چیز کا اِنتظار کرتے ہیں جس کے لئے ہم اِس دُنیا میں آئے۔ تاکہ ہم خُدا کو جلال دے سکیں اور اُس کی خدمت کر سکیں۔ جس میں ہماری حقیقی خوشی شامل ہے، جس کی وجہ سے ہم خُدا میں کامل ہوتے ہیں اور جس کے ذریعے ہم خُدا کے ساتھ اپنے حقیقی گھر میں داخل ہوں گے۔ اُمید خُدا کے اُس وعدے پر بھروسا کرنا ہے جو خُدا نے اپنی تخلیق میں، نبیوں میں اور خاص طور پر یسوع مسیح میں کیے لیکن ہم پھِر بھی اُسے نہیں دیکھ پاتے۔ خُدا کا رُوحُ القُدس ہمیں دیا گیا ہے تاکہ ہم صبر سے سچائی کی اُمید رکھ سکیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES