September 18, 2024

اردو

” تیری بادشاہی آئے ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

تیری بادشاہی آئے کہنے سے کیا مُراد ہے؟ - ہمیشہ خُداوند کے احکام پر قائم رہنا - مشکل حالات میں تحفظات

” تیری بادشاہی آئے ” کہنے سے کیا مُراد ہے؟

جب ہم یہ دُعا مانگتے ہیں کہ ” تیری بادشاہی آئے “، تو ہم یسوع مسیح کو پُکارتے ہیں کہ وہ دوبارہ آئیں، جیسے اُنہوں نے وعدہ کیا تھا اور خُدا کی حُکمرانی کے لئے جو پہلے سے ہی اِس دُنیا میں قائم ہے تاکہ وہ یقینی طور پر پھیل سکے۔ فرانسواس فینیلون یہ کہتے ہیں کہ ” اُس ہر چیز کی خواہش رکھنا جس کی خُدا خواہش رکھتا ہے اور ہمیشہ اِس پر قائم رہنا، تمام حالات میں اور تحفظات کے بغیر بھی مضبوط رہنا، یہ خُدا کی بادشاہی ہے جو مکمل طور پر اِس کے اندر موجود ہے “۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES