September 19, 2024

اردو

ہم مقدسہ مریم کے دُعا کرنے کے طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

ہم مقدسہ مریم کے دُعا کرنے کے طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ - خُدا کا قَول

ہم مقدسہ مریم کے دُعا کرنے کے طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

مقدسہ مریم سے دُعا سیکھنے سے مُراد اُن کی دُعا میں شامل ہونا ہے۔

لُوقا 1 باب 38 آیت: ”  مرؔیم نے کہا دیکھ مَیں خُداوند کی بندی ہُوں۔ میرے لِئے تیرے قَول کے مُوافِق ہو۔ تب فرِشتہ اُس کے پاس سے چلا گیا “۔

دُعا خُدا کی مُحبت میں مکمل طور پر خود کو ڈھالنا ہے۔ اگر ہم خُدا کو ” ہاں ” کہتے ہیں جیسے مقدسہ مریم نے خُدا کے حُکم میں ” ہاں ” کہا تھا تو خُدا ہماری زندگی میں اپنی زندگی شامل کرتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES