September 19, 2024

اردو

شادی کے رشتے میں اولاد کی کیا اہمیت ہے؟

شادی کے رشتے میں اولاد کی کیا اہمیت ہے؟ - والدین کی مُحبت - ماں کے خون کے ذریعے تخلیق ہونا

شادی کے رشتے میں اولاد کی کیا اہمیت ہے؟

تمام بچے خُدا کی مخلوق اور تحفہ ہیں، جو دُنیا میں والدین کی مُحبت کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں۔ سچی مُحبت یہ نہیں چاہتی کہ ایک جوڑا صرف خود کے بارے میں ہی سوچے۔ مُحبت اولاد کی صورت میں وجود میں آتی ہے۔ ایک بچہ جو پیدا ہوتا ہے وہ کوئی اِنسانی تخلیق نہیں ہے، نہ ہی وہ والدین کی یکجہتی یا صرف ماں کے خون کے ذریعے تخلیق ہوتا ہے۔ بلکہ وہ مکمل طور پر خُدا کی ایک نئی اور عظیم تخلیق ہے جو کہ اُس کے پاک رُوح کے ذریعے وجود میں آئی۔ لہٰذا ایک بچہ اپنے والدین سے تعلق نہیں رکھتا اور نہ ہی اُن کی ملکیت ہے بلکہ وہ خُدا کی پاک تخلیق ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES