October 15, 2024

اردو

سرمایہ داری اور آزاد معیشت کے حوالے سے کلیسیا کا کیا موقف ہے؟

سرمایہ داری اور آزاد معیشت کے حوالے سے کلیسیا کا کیا موقف ہے؟ - معاشرتی انتظامات

سرمایہ داری اور آزاد معیشت کے حوالے سے کلیسیا کا کیا موقف ہے؟

کسی بھی طرح کا موقف جو قوانین کے نظام میں مضبوطی سے قائم نہیں ہوتا وہ خود کو اِس کی بہتری سے علیحدہ کرنے اور محض چندہ لوگوں کو مفاد پہنچانے کے خطرے کا شکار رہتا ہے۔ کلیسیا اُس سے فیصلہ کن طور پر اِنکار کرتی ہے۔ دوسری طرف کلیسیا آزاد معیشت کے نظام کی حمایت کرتی ہے جو اِنسانوں کی خدمت کرتی، خود کے مفادات کو ختم کرتی اور اِس بات کا دھیان رکھتی ہے کہ سب کو اُن کے روزگار کے ساتھ ساتھ اُن کی مکمل ضروریات پوری ہو رہی ہیں۔

کیتھولک معاشرتی تعلیم تمام معاشرتی انتظامات کی نیک خدمات کے مطابق اُن کی قدر کرتی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ” اِنسانوں، خاندانوں اور انجمنوں کا مناسب طور پر پوری طرح سے ساتھ دیتی ہے تاکہ وہ خود کے لئے فضیلت حاصل کر سکیں ” ( دوسری ویٹیکن کونسل، جی ایس )۔ یہ تجارت کے حوالے سے بھی حقیقت ہے کہ جس میں سب سے پہلے اِنسانی خدمت کو اونچا درجہ دیا جانا چاہیے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES