بیماروں کی پاک مالش کی رہنمائی کیسے کی جاتی ہے؟
یہ ایک اہم رسم ہے جس کے ذریعے بیماروں کی پاک مالش کے ساکرامینٹ کی رہنمائی کی جاتی ہے جو ماتھے اور ہاتھوں پر تیل سے مَسح کرنے پر مشتمل ہوتی ہے۔ جو دُعاؤں کے ہمراہ کیے جاتے ہیں۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!