October 6, 2024

اردو

یسوع مسیح ایسے مسیحی کیوں چاہتے ہیں جو اپنی پوری زندگی غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاریں؟

یسوع مسیح ایسے مسیحی کیوں چاہتے ہیں جو اپنی پوری زندگی غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاریں؟

یسوع مسیح ایسے مسیحی کیوں چاہتے ہیں جو اپنی پوری زندگی غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاریں؟

خُدا مُحبت ہے۔ وہ ہماری مُحبت کا انتظار بھی کرتا ہے۔ مُحبت میں اپنے آپ کو خُدا کے حوالے کرنے کا ایک ذریعہ یہ ہے کہ ہم ایسے زندگی گزاریں جیسے یسوع مسیح نے غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں گزاری۔ جو کوئی بھی ایسے زندگی گزارتا ہے تو اُس کا ذہن، دِل، ہاتھ خُدا اور اپنے پڑوسی کے لئے صاف ہو جاتا ہے۔ ہر عمر کے تمام مسیحی اپنے آپ کو مکمل طور پر یسوع مسیح کے حوالے کرتے ہیں تاکہ وہ آسمان کی بادشاہی کو حاصل کر سکیں۔

متّی 19 باب 12 آیت: ” کیونکہ بعض خوجے اَیسے ہیں جو ماں کے پیٹ ہی سے اَیسے پَیدا ہُوئے اور بعض خوجے اَیسے ہیں جِن کو آدمِیوں نے خوجہ بنایا اور بعض خوجے اَیسے ہیں جِنہوں نے آسمان کی بادشاہی کے لِئے اپنے آپ کو خوجہ بنایا۔ جو قبُول کرسکتا ہے وہ قبُول کرے “۔

وہ خُدا کے لئے اپنی ہر چیز چھوڑ دیتے ہیں یہاں تک کہ اپنی زندگی کی اہم چیزیں جن میں اُن کی جائیداد، اپنا عظم اور شادی شدہ مُحبت بھی شامل ہوتی ہے۔ تبلیغی کونسل کے مطابق غربت، غیر شادی شدہ صداقت اور اطاعت میں زندگی تمام مسیحیوں کو یہ ظاہر کرتی ہے کہ دُنیا ہی سب کُچھ نہیں ہے۔ دُلہا یعنی یسوع مسیح سے آمنے سامنے ملاقات ہی ایک شخص کو ایک عظیم خوشی دے سکتی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES