September 18, 2024

اردو

یسوع مسیح جو کہ امن پسند شخصیت ہیں اُنہیں صلیب پر موت کیوں ملی؟

یسوع مسیح جو کہ امن پسند شخصیت ہیں اُنہیں صلیب پر موت کیوں ملی؟ - امن کا بادشاہ

یسوع مسیح جو کہ امن پسند شخصیت ہیں اُنہیں صلیب پر موت کیوں ملی؟

یسوع مسیح نے اپنے معاشرے پر ایک فیصلہ کن سوال کھڑا کر دیا کہ یا تو وہ الہٰی اختیار کے ساتھ عمل کر رہے تھے، یا پھر وہ جھوٹے، بے ادب، قانون کی خلاف ورزی کرنے والے تھے اور جنہیں حساب دینا تھا۔ بہت سی چیزوں میں یسوع مسیح اُس وقت کے روایتی یہودیوں کے لئے ایک بے مثال چیلنج تھے۔ اُنہوں نے گناہ معاف کیے جو کہ صرف خُدا کر سکتا ہے، اُنہوں نے ایسا عمل کیا کہ سبت کا دِن مکمل طور پر سہی نہیں ہے، اُن پر کفر کا الزام لگایا گیا اور اُنہیں اِس الزام کا سامنا کرنا پڑا کے وہ جھوٹے نبی ہیں۔ یہ سب اُن کے قانون کے مطابق سزا کے لائق جرم تھے جن کی سزا موت تھی۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES