February 12, 2025

اردو

یسوع مسیح نے یہودیوں کی عیدِ فَسح کی دعوت کے دِن کو اپنی موت اور جی اُٹھنے کے دِن کے حوالے سے کیوں چُنا؟

یسوع مسیح نے اپنی موت اور جی اُٹھنے کو ظاہر کرنے کے لئے اپنے لوگ اِسرائیلیوں کی عیدِ فَسح کو ایک علامت کے طور پر چُنا تھا۔ جیسے کہ اِسرائیل کے لوگ مصر تک اپنی غلامی سے آزاد ہوئے تھے، تو یسوع مسیح ہمیں گناہ کی غلامی اور موت کی طاقت سے آزاد کرواتے ہیں۔ عیدِ فَسح اِسرائیلیوں کی مصر میں غلامی سے آزادی کی خوشی میں منائی جاتی تھی۔ یسوع مسیح یروشلِیم اِس لئے گئے تاکہ ہمیں اور بھی زیادہ گہرائی سے آزاد کر سکیں۔ اُنہوں نے شاگردوں کے ساتھ پاسکل کی دعوت کی خوشی منائی۔ اِس دعوت کے دوران اُنہوں نے اپنے آپ کو قربانی کا برا بنایا۔

1 کُرنتھیوں 5 باب 7 آیت: ” پُرانا خمِیر نِکال کر اپنے آپ کو پاک کر لو تاکہ تازہ گُندھا ہُوأ آٹا بن جاؤ۔ چُنانچہ تُم بے خمِیر ہو کیونکہ ہمارا بھی فَسح یعنی مسِیح قُربان ہُوأ “۔

تاکہ خُدا اور اِنسان کے درمیان مستند تعلق قائم ہو۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES