November 10, 2024

اردو

کیا مقدسین کے آثار کی عزت کرنا جائز ہے؟

کیا مقدسین کے آثار کی عزت کرنا جائز ہے؟ - اِنسانوں کی قُدرتی ضرورت

کیا مقدسین کے آثار کی عزت کرنا جائز ہے؟

مقدسین کے آثار کی عزت کرنا اِنسانوں کی قُدرتی ضرورت ہے۔ یہ اُن لوگوں کو عزت اور تعظیم پیش کرنے کا ذریعہ ہے جو اِس جہان سے چلے جاتے ہیں۔ مقدسین کے آثا کو مکمل طور پر تعظیم تب دی جاتی ہے جب ایماندار اُن لوگوں میں خُدا کے کاموں کو جلال دیتے ہیں جنہوں نے خود کو مکمل طور پر خُدا کو دے دیا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES