October 8, 2024

اردو

زیارت کرنے کا کیا مقصد ہے؟

زیارت کرنے کا کیا مقصد ہے؟ جو شخص زیارت پر جاتا ہے وہ ” اپنے پیروں کے ذریعے دُعا ” کرتا ہے اور وہ اِس بات کا تجربہ حاصل کرتا ہے کہ اُس کی پوری زندگی خُدا کی طرف سے ایک سفر ہے۔ قدیم زمانہ میں اِسرائیلی لوگ یروشلیم کے عبادت خانہ میں زیارت کرتے… Continue reading زیارت کرنے کا کیا مقصد ہے؟

کیا مقدسین کے آثار کی عزت کرنا جائز ہے؟

کیا مقدسین کے آثار کی عزت کرنا جائز ہے؟ مقدسین کے آثار کی عزت کرنا اِنسانوں کی قُدرتی ضرورت ہے۔ یہ اُن لوگوں کو عزت اور تعظیم پیش کرنے کا ذریعہ ہے جو اِس جہان سے چلے جاتے ہیں۔ مقدسین کے آثا کو مکمل طور پر تعظیم تب دی جاتی ہے جب ایماندار اُن لوگوں… Continue reading کیا مقدسین کے آثار کی عزت کرنا جائز ہے؟

” مقبول تقویت ” کتنی اہمیت رکھتی ہے؟

” مقبول تقویت ” کتنی اہمیت رکھتی ہے؟ مقبول تقویت، جسے مُردہ، جلوس، زیارت اور عقیدت کے لئے تجاویز میں بیان کیا جاتا ہے۔ یہ ایک اہم راستہ ہے جس میں ایمان کلیسیا کی تعلیم بن جاتا ہے۔ یہ تب تک اچھا ہے جب تک یہ کلیسیا میں اور کلیسیا کی طرف سے ہے۔ اور… Continue reading ” مقبول تقویت ” کتنی اہمیت رکھتی ہے؟

کیا کلیسیا اَب بھی بدرُوحوں کو نکالنے کا عمل کرتی ہے؟

کیا کلیسیا اَب بھی بدرُوحوں کو نکالنے کا عمل کرتی ہے؟ بپتسمہ کے وقت بدرُوحوں کو نکالنے کا عمل کیا جاتا ہے، اُس میں وہ دُعا کی جاتی ہے جس کے ذریعے ایک شخص کو ابلیس سے دور کیا جاتا ہے اور وہ اُس ” حُکمرانی اور طاقت ” کے خلاف قوت حاصل کرتا ہے… Continue reading کیا کلیسیا اَب بھی بدرُوحوں کو نکالنے کا عمل کرتی ہے؟

ساکرامینٹ کی رسم سے کیا مُراد ہے؟

ساکرامینٹ کی رسم سے کیا مُراد ہے؟ ساکرامینٹ کی رسم مقدس نشانات یا مقدس اعمال ہیں جس میں برکت عطا کی جاتی ہے۔ ساکرامینٹ کی رسوم کی مثالوں میں مقدس پانی، ایک گھنٹی یا ساز کی قبولیت، ایک گھر یا گاڑی کی برکت، مقدس بلیس کی دعوت پر گلے کی برکت، راکھ کے بُدھ پر… Continue reading ساکرامینٹ کی رسم سے کیا مُراد ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ ایک مسیحی خاندان چھوٹی کلیسیا ہوتا ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ ایک مسیحی خاندان چھوٹی کلیسیا ہوتا ہے؟ جیسے کلیسیا ایک بڑے پیمانے پر ہوتی ہے ویسے ہی ایک مسیحی خاندان بھی چھوٹے پیمانے پر ہوتا ہے۔ جو اِنسانی رفاقت میں خُدا کی مُحبت کو ظاہر کرتی ہے۔ بے شک، ہر شادی دوسروں کے لئے کشادگی میں، خُدا کی… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ ایک مسیحی خاندان چھوٹی کلیسیا ہوتا ہے؟

اُن لوگوں کے بارے میں کلیسیا کا کیا موقف ہے جو طلاق شدہ ہیں اور جنہوں نے دوبارہ شادی کی ہے؟

اُن لوگوں کے بارے میں کلیسیا کا کیا موقف ہے جو طلاق شدہ ہیں اور جنہوں نے دوبارہ شادی کی ہے؟ یسوع مسیح کی مثال کی پیروی کرتے ہوئے کلیسیا اُن کو مُحبت کے ساتھ قبول کرتی ہے۔ جو کوئی بھی کلیسیا میں شادی کرنے کے بعد طلاق دیتا ہے اور جیون ساتھی کے ساتھ… Continue reading اُن لوگوں کے بارے میں کلیسیا کا کیا موقف ہے جو طلاق شدہ ہیں اور جنہوں نے دوبارہ شادی کی ہے؟