October 7, 2024

اردو

کیا ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرایا جا سکتا ہے؟

کیا ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرایا جا سکتا ہے؟ - معذور بچے

کیا ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرایا جا سکتا ہے؟

جی نہیں۔ ایک معذور بچے کو پیدا ہونے سے پہلے گِرانے کا عمل ہمیشہ سے ایک سنجیدہ جُرم رہا ہے۔ یہاں تک کہ اگر اِسے اِس نیت سے کرنا کہ پیدا ہونے کے بعد وہ شخص مشکلات کا شکار نہ ہو بھی ایک سنجیدہ جُرم ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES