December 5, 2024

اردو

اگر خُدا مُحبت ہے تو جہنم کا وجود کیسے ہوسکتا ہے؟

اگر خُدا مُحبت ہے تو جہنم کا وجود کیسے ہوسکتا ہے؟ - خُدا کی رحمدل مُحبت

اگر خُدا مُحبت ہے تو جہنم کا وجود کیسے ہوسکتا ہے؟

خُدا اِنسان کا بُرا نہیں چاہتا ہے۔ اِنسان خود خُدا کی رحمدل مُحبت سے اِنکار کرتا ہے اور وہ رضاکارانہ طور پر خود کو خُدا کے ساتھ یکجہتی سے دور کرتے ہوئے ہمیشہ کی زندگی سے محروم کرتا ہے۔ یہاں تک کہ خُدا بدترین گنہگاروں کے ساتھ بھی یکجہتی چاہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ سب بدل جائیں اور نجات حاصل کر لیں۔ خُدا نے اِنسان کو اِس لئے بنایا کہ وہ آزادی سے رہ سکیں اور وہ اُن کے فیصلوں کا احترام کرتا ہے۔ یہاں تک کہ خُدا اُن کو مُحبت کرنے کے لئے مجبور نہیں کرتا ہے۔ جب کوئی آسمان کی بادشاہی کی بجائے جہنم کو چُنتا ہے تو مُحبت ہوتے ہوئے خُدا بہت طاقتور ہے کہ وہ اُسے بچا لے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES