September 13, 2024

اردو

یسوع مسیح پر ایمان لانا ہی کافی کیوں نہیں ہے؟ خُدا نے ہمیں ساکرامینٹ بھی کیوں دیے؟

یسوع مسیح پر ایمان لانا ہی کافی کیوں نہیں ہے؟ خُدا نے ہمیں ساکرامینٹ بھی کیوں دیے؟ - اِنسانی عقل

یسوع مسیح پر ایمان لانا ہی کافی کیوں نہیں ہے؟ خُدا نے ہمیں ساکرامینٹ بھی کیوں دیے؟

ہم صرف اپنی پوری عقل سے ہی نہیں بلکہ اپنے پورے شعور کے ساتھ بھی خُدا کے پاس آ سکتے ہیں اور ہمیں آنا بھی چاہیے۔ اِسی لئے خُدا دُنیاوی نشانات میں خود کو ہمیں دیتا ہے خاص طور پر روٹی اور مے میں، جو کہ یسوع مسیح کا بدن اور خون ہے۔ لوگوں نے یسوع مسیح کو دیکھا، اُنہیں سُنا، وہ اُنہیں چھو سکتے تھے اور اِس طرح اُنہوں نے رُوح اور جسم میں شفا کے ساتھ ساتھ نجات کا تجربہ حاصل کیا۔ ساکرامینٹ کے نازک نشانات خُدا کی علامات ظاہر کرتے ہیں۔ جو اپنے تک ہی نہیں بلکہ تمام اِنسانوں کو ہدایت دینا چاہتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES