November 21, 2024

اردو

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ ایک مسیحی خاندان چھوٹی کلیسیا ہوتا ہے؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ ایک مسیحی خاندان چھوٹی کلیسیا ہوتا ہے؟ - مسیحی خاندان

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ ایک مسیحی خاندان چھوٹی کلیسیا ہوتا ہے؟

جیسے کلیسیا ایک بڑے پیمانے پر ہوتی ہے ویسے ہی ایک مسیحی خاندان بھی چھوٹے پیمانے پر ہوتا ہے۔ جو اِنسانی رفاقت میں خُدا کی مُحبت کو ظاہر کرتی ہے۔ بے شک، ہر شادی دوسروں کے لئے کشادگی میں، خُدا کی طرف سے دیے گئے بچوں کے لئے، باہمی قبولیت میں، مہمان نوازی میں اور دوسروں کے لئے جینے میں کامل ہوتی ہے۔ شروعات کی کلیسیا میں لوگوں کو نئی کلیسیا کے نئے طور طریقے اپنی گھریلو کلیسیا سے زیادہ پسند نہیں آئے۔

اَعمال 18 باب 8 آیت: ” اور عِبادتخانہ کا سردار کرِؔسپُس اپنے گھرانے سمیت خُداوند پر اِیمان لایا اور بُہت سے کُرنتھی سُنکر اِیمان لائے اور بپتسمہ لِیا “۔

اَیسی ناقابلِ یقین دُنیا میں زندہ اِیمان والوں کے جزائر، دُعا کرنے کے مقامات، باہمی اشتراک اور پُرجوش مہمان نوازی پائی جاتی ہے۔ روم، کُرنتھی اور اینٹیوچ جو کہ عظیم ہوتے ہوئے قدیم شہر ہیں، اُن میں بہت جلد گھریلوں کلیسیا قائم ہو گئی تھی جو روشنی کا ذریہ تھیں۔ یہاں تک کہ آج بھی جن خاندانوں میں یسوع مسیح ہیں وہ آسمان کی بادشاہی ہیں جو ہمارے معاشرے کو نیا کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES