September 17, 2024

اردو

اگر کوئی ایسا شخص ساکرامینٹ کی رہنمائی کرے جو اِس کے لائق نہیں، تو کیا اِس کے اثرات ناکام رہیں گے؟

اگر کوئی ایسا شخص ساکرامینٹ کی رہنمائی کرے جو اِس کے لائق نہیں، تو کیا اِس کے اثرات ناکام رہیں گے؟

اگر کوئی ایسا شخص ساکرامینٹ کی رہنمائی کرے جو اِس کے لائق نہیں، تو کیا اِس کے اثرات ناکام رہیں گے؟

جی نہیں۔ ساکرامینٹ کے مکمل عمل کی بنیاد پر ساکرامینٹ مؤثر ہوتا ہے جو کہ ( ایکس اوپیری اپیراتو ) سے لیا گیا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آزادانہ طور پر یہ منسٹری کا اخلاقی سلوک یا روحانی نظریہ ہے۔ یہ اُس کے لئے کافی ہے کہ وہ ارادہ کرے جو کلیسیا کرتی ہے۔ ہر طرح سے، ساکرامینٹ کے خادموں کو ایک مثالی زندگی گزارنی چاہیے۔ لیکن ساکرامینٹ اپنے خادموں کے مقدس ہونے کی وجہ سے اثر نہیں کرتے بلکہ وہ اِس لئے اثر کرتے ہیں کیونکہ یسوع مسیح خود خادموں میں کام کرتے ہیں۔ کسی بھی صورت میں، جب ہم ساکرامینٹ حاصل کرتے ہیں تو وہ ہماری آزادی کا احترام کرتے ہیں۔ اِسی لئے اُن کے مثبت اثرات تب ہوتے ہیں جب ہم یسوع مسیح پر بھروسا کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین۔ یسوع مسیح کی جے ہو!

RELATED ARTICLES