October 14, 2024

اردو

کیا ایسا قدرتی قانون ہے جسے ہر کوئی جان سکتا ہے؟

کیا ایسا قدرتی قانون ہے جسے ہر کوئی جان سکتا ہے؟ - بُرائی یا اچھائی میں فرق جاننے کے حوالے سے اِیمان

کیا ایسا قدرتی قانون ہے جسے ہر کوئی جان سکتا ہے؟

اگر لوگ اچھائی کرنا اور بُرائی کو نظرانداز کرنا چاہتے ہیں تو اُن میں بُرائی یا اچھائی میں فرق جاننے کے حوالے سے اِیمان ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا اخلاقی قانون بھی موجود ہے جسے اِنسانوں کے لئے ” قدرتی قانون ” کہتے ہیں اور جسے ہر شخص ایک کامل اصول کے ذریعے جان سکتا ہے۔

یہ اخلاقی قانون سب کے لئے موجود ہے۔ یہ اِنسانوں کو بتاتا ہے کہ اُن کے کیا بُنیادی حقوق اور کام ہیں۔ اِس کے ذریعے خاندان، معاشرے اور ریاست میں یکجا زندگی کے لئے حقیقی بُنیاد قائم ہوتی ہے۔ کیونکہ ہماری تعلیم اکثر گُناہ اور اِنسانی کمزوری کی وجہ سے خطرے کا شکار ہوتی ہے، اِسی لئے ایک شخص کو خُدا کی مدد اور اُس کے مُکاشفہ کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ وہ سہی راستے پر رہ سکے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES