December 3, 2024

English Spanish اردو Hindi Indonesian

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک اور مسیحی کی تذلیل اور اس پر تشدّد

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ تعصّب، نا انصافی اور ان پر ظلم کوئی نئی بات نہیں ہے- ہر چند دن بعد ایک دل دہلا دینے والا حادثہ سامنے آتا ہے جس میں کسی مسیحی کی تذلیل کی جاتی ہے یا اس کو ایسا نقصان پہنچایا جاتا ہے جو کہ ناقابل تلافی ہوتا ہے-… Continue reading اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک اور مسیحی کی تذلیل اور اس پر تشدّد

مسیحیوں کا قتل نہیں ہوتا ہے، وہ صرف خودکشی کرتے ہیں!

مورخہ، 23 جنوری 2017، جانسن جس کی عمر 21 برس ہے اپنی بہن تانیہ، عمر 12 برس کو موٹر سائیکل پر اسکول چھوڑنے گیا. وہ روزانہ اپنی بہن کو اسی طرح اسکول چھوڑنے جایا کرتا تھا. نہایت افسوس کہ اس دن وہ اپنی بہن کو سہی سلامت روزمرہ کی طرح واپس نہ لا سکا. پولیس تھانہ سے خبر… Continue reading مسیحیوں کا قتل نہیں ہوتا ہے، وہ صرف خودکشی کرتے ہیں!

تھائی لینڈ میں ایک پاکستانی مسیحی ماں کی حالت زار – طبی امداد کی فوری ضرورت

دہائیوں کی مذہبی عدم برداشت، مذہبی امتیاز، عدم مساوات، اور ظلم کے بعد پاکستان وجود میں آیا. ملک کے بانی نے کہا تھا کہ اس سر زمین کے ہر شہری کو برابری کے حق ملیں گے. ایک ایسا ملک جو اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے بنایا گیا تھا اپنے وجود کے صرف 69… Continue reading تھائی لینڈ میں ایک پاکستانی مسیحی ماں کی حالت زار – طبی امداد کی فوری ضرورت