November 10, 2024

اردو

زبور 120- دغاباز زبان سے رِہائی

1۔ مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کی اور اُس نے مُجھے جواب دِیا۔ 2۔ جُھوٹے ہونٹوں اور دغاباز زُبان سے اَے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔ 3۔ اَے دغاباز زُبان! تُجھے کیا دِیا جائے اور تُجھ سے اَور کیا کِیا جائے؟ 4۔ زبردست کے تیز تِیر۔ جھاؤ کے انگاروں کے ساتھ۔ 5۔ مُجھ… Continue reading زبور 120- دغاباز زبان سے رِہائی

یسوع مسیح کی برکات سے کیا مُراد ہے؟

یسوع مسیح کی برکات سے کیا مُراد ہے؟ متّی 5 باب 3 سے 12 آیات: ” مُبارک ہیں وہ جو دِل کے غرِیب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ مُبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلّی پائیں گے۔ مُبارک ہیں وہ جو حِلیم ہیں کیونکہ وہ زمِین کے وارِث ہوں… Continue reading یسوع مسیح کی برکات سے کیا مُراد ہے؟