September 19, 2024

اردو

زبور 123- رحم کے لئے مُناجات

1۔ تُو جو آسمان پر تخت نشِین ہے مَیں اپنی آنکھیں تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔ 2۔ دیکھ جِس طرح غُلاموں کی آنکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لَونڈی کی آنکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اُسی طرح ہماری آنکھیں خُداوند اپنے خُدا کی طرف لگی ہیں جب تک… Continue reading زبور 123- رحم کے لئے مُناجات

زبور 104- خالِق کی حمدوثنا

1۔ اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔ اَے خُداوند میرے خُدا! تُو نِہایت بزُرگ ہے۔ تُو حشمت اور جلال سے مُلبّس ہے۔ 2۔ تُو نُور کو پوشاک کی طرح پہنتا ہے اور آسمان کو سائبان کی طرح تانتا ہے۔ 3۔ تُو اپنے بالا خانوں کے شہتیِر پانی پر ٹِکاتا ہے۔ تُو بادلوں کو… Continue reading زبور 104- خالِق کی حمدوثنا

زبور 81- عید کی خُوشنُودی

1۔ خُدا کے حضُور جو ہماری قُوّت ہے بُلند آواز سے گاؤ۔ یعقُوبؔ کے خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔ 2۔ نغمہ چھیڑو اور دَف لاؤ اور دِل نواز سِتار اور بربط۔ 3۔ نئے چاند اور پُورے چاند کے وقت ہماری عِید کے دِن نرسِنگا پُھونکو 4۔ کیونکہ یہ اِسرائیؔل کے لِئے آئِین اور… Continue reading زبور 81- عید کی خُوشنُودی