September 20, 2024

اردو

آبرو ریزی کرنا ایک سنجیدہ گُناہ کیوں ہے؟

آبرو ریزی کرنا ایک سنجیدہ گُناہ کیوں ہے؟ جو کوئی کسی دوسرے شخص کی مکمل طور پر آبرو ریزی کرتا ہے تو وہ اُس شخص کو ذلیل کرتا ہے۔ وہ پرتشدد طور پر دوسرے شخص کو گہرائی سے برباد کرتا ہے اور وہ اُس شخص کی مُحبت کرنے کی قابلیت کی گہرائی تک اُسے زخم… Continue reading آبرو ریزی کرنا ایک سنجیدہ گُناہ کیوں ہے؟

کلیسیا ایک جمہوری ادارہ کیوں نہیں ہے؟

کلیسیا ایک جمہوری ادارہ کیوں نہیں ہے؟ جمہوریت اِس اصول پر چلتی ہے کہ ساری قوت لوگوں سے آتی ہے۔ البتہ کلیسیا میں ساری قوت یسوع مسیح سے آتی ہے۔ اِسی لئے کلیسیا درجہ بندی کے اصول پر بنی ہے۔ اِسی طرح یسوع مسیح نے بھی کلیسیا کو دوستانہ اصول دیے ہیں۔ کلیسیا میں درجہ… Continue reading کلیسیا ایک جمہوری ادارہ کیوں نہیں ہے؟