December 3, 2024

اردو

تھائی لینڈ میں پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کی مدد

ظلم و ستم سے بھاگنا اور ظلم و ستم کا سامنا کرنا، یہ ہے پاکستانی مسیحیوں کی زندگی. اپنی پہچان، جائداد اور اپنوں کو چھوڑ کر یہ ایسے ممالک میں سیاسی پناہ طلب کرنے کے لئے مجبور ہو جاتے ہیں جہاں انہیں صرف غیر قانونی تارکین وطن کا درجہ دیا جاتا ہے. ایک ملک کی… Continue reading تھائی لینڈ میں پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کی مدد