کیا گُناہ کے ڈھانچے جیسی کسی چیز کا وجود ہے؟ گُناہ کا ڈھانچا صرف بولنے کے انداز میں وجود رکھتا ہے۔ گُناہ ہمیشہ سے کسی ایک شخص کے ساتھ ہی جڑا ہوتا ہے، جو گُناہ کو جانتے ہوئے اور اپنی خواہشات میں بُرائی کے ساتھ اتفاق کرتا ہے۔ اِس کے باوجود بھی ایسے سماجی حالات… Continue reading کیا گُناہ کے ڈھانچے جیسی کسی چیز کا وجود ہے؟