July 26, 2024

اردو

رسولوں کا عقیدہ

رسولوں کا عقیدہ

مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں خُدا قادرِ مطلق باپ پر جو آسمان اور زمین کا خالق ہے، اور یسوع مسیح پر جو اُس کے اکلوتے بیٹے اور ہمارے خُداوند ہیں۔ وہ رُوحُ القُدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑے۔ کنواری مریم سے پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے پنطُس پِیلاطُس کے عہد میں دُکھ اُٹھایا۔ مصلوب ہوئے، مر گئے اور دفن کیے گئے۔ برزخ میں اُترے۔ تیسرے روز مردوں میں سے جی اُٹھے۔ آسمان پر چڑ گئے اور خُدا قادرِ مطلق باپ کے دہنے ہاتھ بیٹھے ہیں۔ وہاں سے وہ زندہ اور مردوں کی عدالت کے لئے آنے والے ہیں۔ مَیں اِیمان رکھتا / رکھتی ہوں رُوحُ القُدس پر، پاک کیتھولک کلیسیا، مقدسوں کی شراکت، گناہوں کی معافی، جسم کے جی اُٹھنے اور ہمیشہ کی زندگی پر۔ آمین!

RELATED ARTICLES