July 27, 2024

English Spanish اردو Hindi

لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟

لوگ خُدا کے وجود سے کیوں انکار کرتے ہیں جبکہ وہ استدلال کے زریعے خُدا کو جان سکتے ہیں؟

ایک پوشیدہ خُدا کو جاننا انسانی دماغ کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کئی لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لئے خُدا کو نا جاننے کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انہیں اپنی زندگی تبدیل کرنی پڑے گی۔ جو بھی یہ کہتا ہے کہ خُدا کے بارے میں سوال کرنا اس لئے بے بنیاد ہے کیونکہ اس کا جواب نہیں مل سکتا، وہ اپنے لئے چیزوں کو بہت آسان بنا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES