November 22, 2024

اردو

” سلام اَے مریم ” کی دُعا میں کیا لکھا ہے؟

سلام اَے مریم کی دُعا میں کیا لکھا ہے؟ - پُر فضل خُداوند - عورتوں میں مُبارک عورت - پیٹ کا پَھل یسوع

” سلام اَے مریم ” کی دُعا میں کیا لکھا ہے؟

سلام اَے مریم، پُر فضل خُداوند تیرے ساتھ ہے۔ تو عورتوں میں مُبارک ہے، اور مُبارک ہے تیرے پیٹ کا پَھل یسوع۔ اَے مقدسہ مریم خُدا کی ماں، ہم گنہگاروں کے واسطے دُعا کر، اَب اور ہماری موت کے وقت تک۔ آمین

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES