September 20, 2024

اردو

جسم فروشی زنا کی ایک قسم کیوں ہے؟

جسم فروشی زنا کی ایک قسم کیوں ہے؟ - خیرات کے خلاف ایک سنجیدہ گُناہ

جسم فروشی زنا کی ایک قسم کیوں ہے؟

جسم فروشی کے عمل میں ” مُحبت ” کو بیچا جاتا ہے اور اِس میں ایک شخص کو جسمانی سکون کے لئے کھلونا سمجھتے ہوئے اُسے ہراساں کیا جاتا ہے۔ اِسی لئے جسم فروشی اِنسانی وقار کے خلاف ایک سنجیدہ جرم اور خیرات کے خلاف ایک سنجیدہ گُناہ ہے۔ یقیناً وہ لوگ جو جسم فروشی سے منافع حاصل کرتے ہیں جن میں اِنسانی اسمگلر، دلال اور گاہک شامل ہیں وہ اُن عورتوں، مردوں، بچوں اور نوجوانوں سے زیادہ خود پر گُناہ کا عظیم بوجھ ڈالتے ہیں جو اپنے جسم کو بیچتے ہیں۔ جو کہ اکثر سختی کے دباؤ میں یا کسی پر اِنحصار کرنے کی صورتِ حال میں ایسا کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES