November 26, 2024

اردو

کوئی کیسے ایک پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے اور اِس میں کیا چیز مددگار ہو سکتی ہے؟

کوئی کیسے ایک پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے اور اِس میں کیا چیز مددگار ہو سکتی ہے؟

کوئی کیسے ایک پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے اور اِس میں کیا چیز مددگار ہو سکتی ہے؟

ایک شخص تب ہی پاکیزہ زندگی گزارتا ہے جب وہ مُحبت کرنے کے لئے آزاد ہوتا ہے جس میں وہ اپنی خواہشات اور جذبات کا غلام نہیں ہوتا۔ لہٰذا جو چیز ایک شخص کو بالغ، آزاد، مُحبت سے بھرا اور مضبوط رشتہ قائم کرنے والا شخص بناتی ہے وہ اُسے پاکیزہ مُحبت کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔

ایک شخص اپنے نظم و ضبط کے ذریعے آزادانہ مُحبت کر سکتا ہے۔ جس میں ایک شخص کو اِسے حاصل کرنا، اِس پر عمل کرنا اور اِسے زندگی کے ہر مرحلے پر برقرار رکھنا چاہیے۔ یہ ہر طرح سے خُدا کے احکام پر عمل کرنے کے حوالے سے، ہر طرح کے گُناہ اور فریب سے بچنے میں، گُناہ کے حوالے سے خُدا سے تحفظ مانگنے میں اور ہمیں مُحبت میں مضبوط ہونے میں ہماری مدد کرتی ہے۔ پاک اور نہ بنٹنے والی مُحبت کرنا خُدا کی طرف سے ایک عظیم فضل ہونے کے ساتھ حیرت انگیز تحفہ ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES