February 5, 2025

اردو

کس طرح کے اعمال جسمانی طور پر اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں؟

کس طرح کے اعمال جسمانی طور پر اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں؟

کس طرح کے اعمال جسمانی طور پر اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں؟

تشدد، اغوا کرنے، یرغمال بنانے، دہشت گردی، اذیت، آبرو ریزی، عضو کی علیحدگی کرتے ہوئے زبردستی نسبندی کرنے کے ذریعے ہی ایسے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ اِنصاف، خیرات اور اِنسانی وقار کے خلاف ایسی بُنیادی خلاف ورزیاں جائز نہیں ہیں یہاں تک کہ جب اُنہیں حکومتی اِختیار کی طرف سے حمایت حاصل ہو۔ مسیحیوں کے تاریخی گُناہوں کے حوالے سے کلیسیا آج بھی جسمانی اور نفسیاتی عمل خاص طور پر اذیت دینے جیسے عمل کے استعمال کے خلاف آواز اُٹھاتی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES