اچھائی کو کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے؟
اچھائی کی بُنیاد ایک شخص کے بُنیادی حقوق پر اِنحصار کرتی ہے اور کہ اِنسان اپنی دانشورانہ اور مذہبی قوت کو بڑھا سکے۔ اچھائی یہ ظاہر کرتی ہے کہ اِنسان معاشرے میں آزادی، امن اور اطمینان سے رہ سکیں۔ عالمگیریت کے اِس دور میں، اچھائی کو پوری دُنیا میں پھیلنا چاہیے اور اِس کے ذریعے تمام اِنسانوں کے حقوق اُنہیں ملنے چاہیے۔ اچھائی کی خدمت وہاں سب سے بہتر ادا کی جاتی ہے جہاں ایک شخص اور معاشرے کے لوگوں ( مثلاً خاندان وغیرہ ) کی بہتری سب سے اہم چیز ہو۔ ایک شخص اور معاشرے کے چھوٹے گروہوں کو ریاست کے طاقتور گروہوں کی مدد اور تحفظ کی ضرورت پڑتی ہے۔
خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!